علوم عقلیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ علوم جن میں موجودات کے تصور سے بحث کی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ علوم جن میں موجودات کے تصور سے بحث کی جاتی ہے۔